بھٹکل : قائدِ قوم ڈاکٹرایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب دبئی میں انتقال کرگیے: جانیے ان کی زندگی کے بارے میں!

بھٹکل : بھٹکل کی مشہورومعروف شخصیت اور قائدِ قوم جناب ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب (سی اے خلیل صاحب) مختصر علالت کے بعد دبئی میں انتقال کرگیے۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون تعلیمی اور سماجی میدان میں مرحوم…
