Tag G parmeshwara

ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشور کا ضلع اترکنڑا کا دورہ ، کئی بڑے اعلانات ، بھٹکل میں قائم ہوگا ٹریفک پولیس اسٹیشن ، ضلع میں بڑھتے سڑک حادثات پر روک لگانے کے لیے اقدامات ضروری ،

کاروار(فکروخبرنیوز) اتراکنڑا کے دورے پر چل رہے ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے بھٹکل میں ٹریفک پولیس اسٹیشن قائم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے یہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ضلع میں 450 کلومیٹر…

کرناٹک کے وزیر داخلہ نے محکمۂ پولیس کو دی ہدایت ، فرقہ پرست طاقتوں پر لگام کے لیے سخت کارروائی کی جائے

منگلورو : وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشورا نے محکمہ پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف سخت کارروائی کرے اور دکشن کنڑ ضلع میں امن وامان کے استحکام کے لیے کوششیں کریں۔ منگلورو اور بیلارے…

غلط معلومات فراہم کرکے بی پی ایل کارڈ حاصل کرنے والے سرکاری عملے کے خلاف کی جائے گی کارروائی: وزیر داخلہ جی پرمیشورا

کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے کہا ہے کہ غلط معلومات دے کر غربت کی لکیر سے نیچے (بی پی ایل) کارڈ حاصل کرنے والے سرکاری ملازمین، زمینداروں اور دو کاروں کے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے…