کرناٹک حکومت نے غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کے خلاف کارروائی میں تیزی لاتے ہوئے پچھلے چند مہینوں میں 200 سے زائد افراد کو ملک بدر کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشورا نے پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ غیر قانونی تارکین […]