Tag foundation ceremony

مغربی بنگال میں بابری مسجد تعمیر کا آغاز ، مسجد تعمیر کے لئے سر پر اینٹیں لے کر پہنچے سینکڑوں افراد، تناؤ میں اضافہ

مرشد آباد (مغربی بنگال): ٹی ایم سی کے معطل رکن اسمبلی ہمایوں کبیر ہفتہ کے روز مرشد آباد ضلع کے بیلڈنگا میں بابری مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کیلئے پہنچے، جہاں بھاری تعداد میں سکیورٹی فورسز تعینات کی گئی ہیں۔…