نئی دہلی: امریکی ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ بدھ کے روز بھی نہ رک سکا۔ انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں شروعاتی کاروبار کے دوران روپیہ 9 پیسے کم ہو کر 90.05 روپے فی ڈالر پر کھلا، جو اس کی تاریخ کی کم ترین سطح ہے۔ بعد میں کاروباری اتار چڑھاؤ کے […]