افریقی ملک گنی میں فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے دوران شائقین آپس میں لڑپڑے ۔ اسٹیڈیم اس وقت میدانِ جنگ بن گیا جب ریفری کے اک فیصلے پر ٹیم کے حامی شائقین میدان میں کود پڑے جو کو دیکھتے ہوئے مخالف ٹیم کے حامی بھی میدان میں داخل ہوگئے اور آپس میں لڑتے رہے۔ […]