گیس سپلائی میں رکاوٹ سے فوڈ بزنس متاثر، ڈیلیوری ورکرس کی آمدنی متأثر

ہندوستان میں کمرشیل ایل پی جی گیس کی فراہمی میں پیش آنے والی مشکلات کے باعث فوڈ بزنس اور آن لائن فوڈ ڈیلیوری سروسز شدید متاثر ہو رہی ہیں، جس کا براہ راست اثر ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں گِگ ورکرس…
