ریاستی پولیس اور حکام کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ شمالی گوا کے ارپورہ علاقے میں واقع نائٹ کلب ’برچ بائے رومیو لین‘ میں آدھی رات کے بعد اس وقت پیش آیا جب مبینہ طور پر کچن میں استعمال ہونے والا گیس سلنڈر پھٹ گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے احاطے کو اپنی لپیٹ […]