ڈھاکہ (فکروخبرنیوز) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں واقع حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈے کے کارگو ایریا میں ہفتہ کی سہ پہر اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد ایئرپورٹ حکام نے تمام پروازوں کو احتیاطی طور پر عارضی طور پر معطل کر دیا۔ ایئرلائن بیمان بنگلہ دیش کے ترجمان کوثر محمود […]