بنگلورو : راجکمار روڈ پر شوروم کو آگ لگنے کے حادثہ میں بیس سالہ لڑکی اپنی جان کی بازی ہار گئی۔ یہ شوروم الیکٹرک گاڑیوں کا تھا جہاں بیس سے زائد گاڑیاں موجود تھیں۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکیوٹ بتائی جارہی ہے۔ مہلوکہ کی شناخت پریا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جو گزشتہ […]