بھٹکل(فکروخبرنیوز) فکروخبر بھٹکل کی جانب سے آج سے ہر ہفتہ خواتین کے لیے آن لائن فقہی دروس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس کا آغا ایڈیٹر انچیف فکروخبر مولانا سید ہاشم نظام ندوی نے کیا۔ آج پونے پانچ بجے یہ پروگرام زوم اور یوٹیوب دونوں پر بیک شروع کیا گیا جس میں سینکڑوں خواتین نے […]