سپریم کورٹ نے اراولی فیصلے پر خود ہی لگا دی روک

سپریم کورٹ نے اراولی معاملہ میں 20 نومبر کے اپنے ہی فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری کر جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت کی صدارت…