بھٹکل : فکروخبرکی جانب سے ننھا مقرر اور ننھی مقررہ سیرت تقریری مسابقہ کے کامیاب انعقاد کے بعد تقسیمِ انعامات کے لیے ایک پروگرام دفتر فکروخبر میں منعقد کیا گیا جس میں ننھا مقرر اور ننھی مقررہ ایوارڈ کے ساتھ ساتھ اول دوم اور سوم اور دس ممتاز مساہمین کو بھی انعامات سے نوازا گیا۔ […]