Tag FIKROKABAR

40 سال قبل لاپتہ ہونے والا لبنانی  جیل سے رہا ہونے کے بعد کیسا نظر آیا؟؟

حماۃ: 40 سال قبل لاپتہ ہونے والا ایک لبنانی شامی باغیوں کی فتح کے بعد حماۃ شہر کی جیل سے برآمد ہوا۔ اس کے سر کے بال بکھرے ہوئے تھے اورپوری طرح وہ بدل چکا تھا۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ…

طوفان فینگل کے اثر کی وجہ  سے منگلورو اور اڈپی میں موسلادھار بارش ، کئی گھروں کو پہنچا نقصان

منگلورو/اُڈپی: طوفان فینگل  کے منگلورو سے ٹکرانے کے بعد یہاں کل سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کی دوپیر سے شروع ہونے والی بارش منگل صبح تک جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلاب کی…

ایس ایم سید خلیل الرحمٰن صاحب کے انتقال پر قطر میں تعزیتی اجلاس

قطر : قائد قوم جناب مرحوم سید خلیل الرحمن ایس ایم صاحب کے سانحہ ارتحال پر بھٹکل مسلم جماعت قطر کے زیر اہتمام آج بعد نماز جمعہ ان کی نماز غائبانہ ادا کی گئی۔ اس کے متصلاً تعزیتی اجلاس منعقد…

ناخدا شیرور جماعت دبئی کے زیرِ اہتمام سیرتِ النبی صلى الله عليه وسلم کے عنوان پر آن لائن پروگرام ، ایڈیٹر انچیف فکروخبرمولانا سید ہاشم ایس ایم ندوی کا خطاب

دبئی : ہم اپنے وطن سے دور زندگی گذاررہے ہیں اور وطن سے دور ایک ملک میں ہونے کے باوجود اپنی مصروفیات کی وجہ سے ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتے لیکن جدید وسائل نے اس کو آسان کردیا اور ہم…