بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن حامی مسلمین بھٹکل کے آج منعقدہ ایگزیکٹو اجلاس میں متفقہ طور پر مسٹر فیاض کولا کو انجمن کالج بورڈ کا سیکریٹری منتخب کیا گیا۔ وہ ڈاکٹر سید سلیم کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے، جنہوں نے حال ہی میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ انجمن کالج بورڈ کے تحت دو پری یونیورسٹی […]