منگلورو: چودہ سال تک وہ دونوں اپنی والدہ کو گلی کوچوں، سڑکوں اور شاہراہوں پر ڈھنڈتے پھر رہے تھے ، ہر آنے جانے والے سے سوال کرتے لیکن کسی کے پاس ان کا جواب نہیں تھا۔ سالوں تک بھائی اور بہن کا یہی کام رہا۔ صبح اٹھتے ہی دونوں ماں کی تلاش میں دردر کی […]