ممبئی (پریس ریلیز) فیملی فرسٹ گائیڈنس سینٹر کے زیراہتمام حج ہاؤس ممبئی میں ایک اہم اور منفرد پری میرج کورس لانچ کیا گیا۔ یہ کورس خاص طور پر نوجوان جوڑوں کی شادی شدہ زندگی کو بہتر اور کامیاب بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس موقع پر مختلف مسلم قائدین، علماء اور مہمانوں نے […]