لال قلعہ کار بلاسٹ کے بعد الفلاح یونیورسٹی دہلی کرائم برانچ کے رڈار پر آ گئی ہے۔ سنیچر کو ادارہ کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلی ایکریڈیشن کے متعلق دو ایف آئی آر درج کی گئیں۔ این اے اے سی اور یو جی سی کی جانب سے بھی یونیورسٹی کے معاملات پر کارروائی جاری ہے۔ […]