ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ دل کو زیادہ پمپ کرنے والی ورزش کسی شخص کی بھوک کی سطح کو کم کرسکتی ہے بالخصوص خواتین میں۔محققین کی رپورٹ کے مطابق دوڑنا، تیرنا یا تیز رفتار اسپن کلاس لینا بھوک کے ہارمون گیرلین کو دبانے میں کم یا معتدل ورزش کے مقابلے میں زیادہ […]