(فکروخبر/ذرائع)ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ صارفین مشہور مصنفین شیکسپیئر اور لارڈ بائرون کے مقابلے میں مصنوعی ذہات کی لکھی گئی نظوم کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔مطالعے میں قارئین نے ورچوئل اشعار کو (یہ جاننے سے قبل کہ ان کو ایک بوٹ نے لکھا ہے) جذباتی، تخلیقی اور خوبصورت قرار دیا۔سائنس دانوں کے مطابق […]