لندن: برطانیہ میں خاتون کو 48 برس قبل نوکری کے لیے بھیجی گئی درخواست واپس موصول ہوگئی۔ برطانوی کاؤنٹی لنکن شائر سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ ٹِزی ہڈسن نے 48 برس قبل جنوری 1976 میں موٹر سائیکل اسٹنٹ رائڈر کی نوکری (جو کہ ان کی پسندیدہ نوکری تھی) کے لیے درخواست بھیجی تھی جو […]