اداروں کی ترقی میں ملازمین کا اہم رول ہوا کرتا ہے لیکن جب کمپنی ان کی بڑھتی تنخواہوں سے جان چھڑانے کا عزم کرلیں تو انہیں فارغ کرنے کے لیے نت نئے طریقے تلاش کرتی ہےاور جب کوئی جواز نہیں ملتا تو غلط طریقے سے پھانس کر ان کے خلاف محاذ کھول دیا جاتا ہے۔ […]