نوئی: ویتنام میں آگ لگنے سے 3 ہزار الیکٹرک موٹر سائیکلیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ رپورٹس کے مطابق شمالی ویتنام میں ایک فیکٹری میں زبردست آتش زدگی کے باعث جمعہ 4 اکتوبر کو تین ہزار الیکٹرک بائیکیں اور موٹر سائیکلیں تباہ ہو گئیں۔ یہ واقعہ لینگ سون سٹی میں واقع ویتنام جاپان الیکٹرک وھیکل […]