غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی جانب سے متعین کی جانے والی "یلو لائن” نے تازہ سفارتی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق یہ لائن غزہ کو دو حصوں — شمالی اور جنوبی — میں بانٹنے کی سمت اشارہ کر رہی ہے۔ بعض ماہرین نے اسے اکیسویں صدی کی "دیوارِ برلن” […]