Tag education

امتحان سے زیادہ میری شناخت اہم ، حجاب پر روکے جانے پر طالبہ کلثوم بانو کا کرارا جواب, احتجاج کے بعد ملی داخلے کی اجازت

راجستھان کے ضلع اجمیر میں اتوار کے روز نیٹ یو جی 2026 کے دوبارہ انعقاد کے دوران ایک امتحانی مرکز پر اس وقت شدید تنازع کھڑا ہو گیا جب بیاور سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ طالبہ کلثوم بانو کو…

اقلیتی برادری کے مسائل پر مثبت ردعمل ظاہر نہ کرنے پر حکام کو بنگلورو طلب کرکے جاری کیا جائے گا نوٹس : چیئرمین کرناٹک اسٹیٹ مائنارٹیز کمیشن

کاروار (فکروخبر نیوز)کرناٹک اسٹیٹ مائنارٹیز کمیشن کے چیئرمین یو نثار احمد نے واضح کیا ہے کہ کمیشن ریاست میں مسلم، عیسائی، بدھ، جین، سکھ اور پارسی برادریوں کے مسائل حل کرنے اور ان کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے…

بھٹکل میں UPSC مفت کوچنگ کا انٹرنس ایگزام سینٹر قائم، ڈگری ہولڈرز کے لیے سنہری موقع ،21 جون کو ہوگا امتحان

بھٹکل (فکروخبرنیوز): بھٹکل اور اطراف کے علاقوں میں رہنے والے گریجویٹ نوجوانوں کے لیے ایک اہم اور خوش آئند موقع فراہم کیا جارہا ہے۔ ملک کے سب سے باوقار اور چیلنجنگ مقابلہ جاتی امتحان یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) کی…

فرقہ واریت کی زد میں تعلیم اور مسلمانوں کا غیر محفوظ مستقبل

شمس آغازایڈیٹر،دی کوریج تعلیم کسی بھی سماج کی فکری بنیاد، اخلاقی تربیت اور معاشی ترقی کا ایک مضبوط ستون سمجھی جاتی ہے۔ یہ محض روزگار کے حصول کا ذریعہ نہیں بلکہ انسانی شعور کی بیداری، سماجی ہم آہنگی اور جمہوری…

چھتیس گڑھ میں اساتذہ کو کتوں کی نگرانی کی ڈیوٹی، بچوں کی تعلیم کا کیا ہوگا ؟

چھتیس گڑھ کے محکمہ تعلیم نے ایک ایسا حکم جاری کیا ہے جس نے پوری ریاست میں اساتذہ اور عوامی حلقوں میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس حکم کے تحت سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو آوارہ کتوں کی نگرانی اور…

شام میں بشار الاسد کی 24 سالہ حکومت کا خاتمہ، عبوری حکومت کے تحت تعلیمی ادارے کھل گئے

دمشق: 8(فکروخبر/ذرائع)دسمبر کو بشار الاسد کی 24 سالہ حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں آہستہ آہستہ معمولات زندگی بحال ہو رہے ہیں۔ آج اتوار سے عبوری حکومت کے حکم پر ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھول دیے گئے ہیں،…