بھٹکل (11 نومبر): مولانا ابوالکلام آزاد کی یومِ پیدائش کے موقع پر، آج مولانا آزاد پبلک اسکول بھٹکل میں ان کی علمی و قومی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے قومی یومِ تعلیم نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔پروگرام کا افتتاح شری سنیل یم، ایگزیکیو افیسر تعلقہ پنچایت بھٹکل کے ہاتھوں عمل میں […]