فیصلے کی دہلیز پر مفتی اشفاق قاضی (بانی و ڈائریکٹر فیملی فرسٹ گائیڈنس سینٹر) دنیا کا تجربہ اور شریعت کا سبق یہی ہے کہ جب بھی دو یا تین افراد مل کر کاروبار شروع کرتے ہیں، تو صرف سرمایہ یا ذہانت ہی کافی نہیں ہوتی، بلکہ باہمی اعتماد، شفاف معاہدہ اور شرعی اصولوں کی پاسداری […]