جسٹس سوریہ کانت نے 24 نومبر کو ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) کا حلف لے لیا۔ راشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب کے دوران صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انھیں عہدہ کا حلف دلایا۔ اس کے بعد انھوں نے وہاں موجود بہن اور بڑے بھائی کے پیر چھوئے۔ اس تقریب میں ان […]