سپریم کورٹ نے منگل کو واضح اور اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون کو نکاح کے موقع پر شوہر کو دیا گیا جہیز اور دیگر تحائف واپس لینے کا قانونی حق حاصل ہے۔ عدالت نے کہا کہ مسلم ویمن (پروٹیکشن آف رائٹس آن ڈائیوؤرس) ایکٹ، 1986 کا مقصد طلاق یافتہ خواتین […]