جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کے مابین مناظرہ

عبد السلام خلیفہ، بھٹکل جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کے درمیان ہونے والے حالیہ مناظرے میں دونوں فریقین کا Line of Argument اور اندازِ فکر بالکل مختلف تھا۔ جہاں ایک طرف مفتی صاحب خالص فلسفیانہ انداز میں بحث کر…
