نئی دہلی : کانگریس لیڈر اور کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے پیر کو الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن نے بہار کے رائے دہندگان کے ساتھ انصاف نہیں کیا ہے کیونکہ اس نے بڑی تعداد میں غریب ووٹروں اور ریاست سے باہر ملازمتوں کے خواہشمندوں کو ووٹر لسٹ سے حذف کردیا ہے۔انہوں […]