کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ڈی کے شیوکمار نے اسمبلی میں آر ایس ایس کے ترانے سے متعلق اپنے ریمارکس پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر ان کے بیان سے پارٹی قائدین […]