فکروخبر ڈیسک رپورٹ بھٹکل : فراڈ کال کے ذریعہ آن لائن رقم ٹرانسفر کیے جانے کی کوششیں ملک بھر میں تیز ہوگئیں ہیں جس کے پیشِ نظر ٹیلیکام کمپنیوں کے لیے محکمۂ ٹیلی کیمونیکیشن نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے یوزرس کو اس سے آگاہ کریں۔ ائیرٹیل نے اس سلسلہ میں […]