یوآئی ڈی اے آئی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ دسمبر2025 سے آدھار کارڈ کا نیا ڈیزائن نافذ ہوگا جس میں صرف فوٹو اور کیو آر کوڈ شامل ہو گا، جبکہ نام، پتہ، تاریخ پیدائش، اور بائیو میٹرک ڈیٹا کارڈ سے نکال دیا جائے گا۔ اس قدم کا مقصد آدھار کارڈ کے غلط استعمال […]