Tag DharwadBench

کرناٹک ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ : بھٹکل اے سی کی جانب سے جاری کردہ 5 افراد کی ضلع بدری کا حکم کالعدم

کرناٹک ہائی کورٹ کے دھارواڑ بنچ نے عوامی امن میں خلل ڈالنے کے الزام میں بھٹکل کے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) کی جانب سے جاری کردہ پانچ افراد کی ضلع بدری کے حکم کو منسوخ کر دیا ہے۔ عدالت کے اس فیصلے سے ملزمان کو بڑی راحت ملی ہے۔