(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ رواں ہفتے لبنان میں مبینہ طور پر حزب اللہ کے زیراستعمال مواصلاتی آلات کے دھماکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور یہ جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔عرب نیوز کے مطابق جمعے کو اقوام متحدہ کے ایک سینیئر اہلکار نے خبردار کیا کہ غزہ کی […]