ممبئی: مہاراشٹرا کے اسمبلی انتخابات کے بعد وزیر اعلیٰ کی کرسی کے لیے بی جے پی اور شندے گروپ کے درمیان رسہ کشی کئی دنوں سے جاری تھی اور مختلف خبریں آرہی تھیں۔ آج اس بات پر مہر لگ گئی کہ بی جے پی کے سینئر رہنما دیویندر فڑنویس بروز جمعرات مہاراشٹرا کے وزیرِ اعلیٰ […]