مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے ایک تقریب میں دہلی-این سی آر میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ آلودگی کی وجہ سے انہیں الرجی ہوتی ہے۔ گڈکری نے کہا کہ ’’جب بھی میں یہاں تین دن رہتا ہوں، مجھے آلودگی کی وجہ سے الرجی ہو جاتی ہے۔‘‘ بھارتیہ […]