سپریم کورٹ آف انڈیا نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق مبینہ “بڑی سازش” (Larger Conspiracy) کیس میں گرفتار جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے سابق اسکالر عمر خالد اور دیگر سماجی کارکنوں کی ضمانت درخواستوں کی سماعت پیر کو ملتوی کر دی۔جسٹس آراوِند کمار اور جسٹس این۔ وی۔ آنجاریا پر مشتمل عدالتِ عظمیٰ […]