Tag DC Lakshmi Priya

مانسون کے پیشِ نظربھٹکل سمیت ضلع کے دیگر تعلقوں میں واٹر اسپورٹس اور سمندری سیاحت پر مکمل پابندی عائد

 کاروار/ بھٹکل (فکروخبر نیوز): ساحلی کرناٹک کے ضلع اتر کنڑا میں مانسون کی آمد اور امسال متوقع بھاری بارشوں کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے تمام واٹر اسپورٹس، ریور رافٹنگ اور سمندری تفریحی سرگرمیوں پر…