ترواننت پورم : کیرالہ کے پتھنم تیتا ضلع میں صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کی سکیورٹی میں ایک سنگین لاپرواہی سامنے آئی ہے۔ بدھ کے روز صدر کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر سبریمالا کے پرمدم اسٹیڈیم کے ہیلی پیڈ پر اترتے ہی نرم کنکریٹ میں دھنس گیا۔ خوش قسمتی سے صدر محفوظ رہیں اور ایک […]