کرناٹک : سی ٹی روی کے سر پر چار روز سے موجود پٹی کا کھلا راز ، طبی عملہ نے حقیقت سے اٹھایا پردہ

بنگلورو: سابق وزیر اور ایم ایل سی سی ٹی روی کی چوٹ سے متعلق طبی عملے کی طرف سے مبینہ طور پر لکھا گیا ایک خط وائرل ہو گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ روی کے سر میں…

