ساحلی کرناٹک میں موسم کا مزاج بدلا، اترا کنڑا سمیت کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

منگلورو/کاروار، 25 مارچ: ساحلی کرناٹک میں شدید گرمی کے بعد اب موسم میں نمایاں تبدیلی کے آثار نظر آنے لگے ہیں۔ محکمہ موسمیات ہند (آئی ایم ڈی) نے آئندہ دو سے تین دنوں کے دوران دکشن کنڑ، اڈوپی کے ساتھ…




