ضلع اتراکنڑا میں 439 لینڈ سلائیڈنگ کے مقامات کی نشاندہی : مسلسل نگرانی کے لیے خصوصی اسپاٹرز تعیینات
کاروار (فکروخبر نیوز) ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) اور کرناٹک اسٹیٹ نیچرل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ سینٹر (KSNDMC) بنگلورو کی پیشگوئی کے بعد اترا کنڑا ضلع انتظامیہ نے مون سون کے پیشِ نظر تمام احتیاطی تدابیر اور تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ محکمہ…
