یوم پیدائش پر کانگریس کا خراج عقیدت : مولانا ابوالکلام آزاد کے نظریات آج بھی کانگریس پارٹی کے لیے مشعل راہ ہیں اور ایک ترقی پسند، جامع ہندوستان کے ہمارے تصور کی رہنمائی کرتے ہیں-

ہندوستان میں ہر سال 11 نومبر کو قومی یوم تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور ’بھارت رتن‘ سے سرفراز مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔…
