کانگریس کی واحد زمینی طاقت بنے ہوئے کرناٹک میں قیادت کا بحران خوفناک موڑ پر پہنچ گیا ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے حامیوں کا مطالبہ ہے کہ وہ سدّرامیا کی جگہ وزیر اعلیٰ بنیں، جبکہ کانگریس ہائی کمان اس بحران کو سنبھالنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ دوسری طرف سیاسی مبصرین خبردار […]