بنگلورو 21 جولائی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیر کو ایک پیشین گوئی جاری کی ہے جس میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دکشنا کنڑ، اڈپی اور اترا کنڑ اضلاع کے کچھ حصوں میں بھاری بارش کے امکانات ظاہر کیے گیے ہیں۔ اڈپی ضلع میں اتوار کو سب سے زیادہ بارش ریکارڈ […]