میسور: کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے خبردار کیا کہ اگر فرضی خبروں پر روک نہیں لگائی گئی تو معاشرے کے ہر فرد کا امن تباہ ہو جائے گا، جس سے کسی کے لیے بھائی چارہ کے ساتھ رہنا ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جعلی خبریں بنانے والوں کے لیے قانونی کارروائی اور سزا […]