کرناٹک میں چائلڈ لیبر کے خلاف پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، ریاست بھر سے 800 سے زائد بچوں کو کرایا گیا آزاد

بنگلورو: کرناٹک میں چائلڈ لیبر کے مکمل خاتمے کے لیے پولیس نے ریاست گیر سطح پر ایک بڑی اور خصوصی مہم چلاتے ہوئے کم از کم 800 بچوں کو آزاد کرایا ہے۔ یہ کارروائی وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے اے…
