کانپور: اتر پردیش کے کانپور شہر میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں نوجوانوں کے ذریعہ "I LOVE MOHAMMAD ﷺ” کا بینر لگانے کا معاملہ سنگین رخ اختیار کر گیا ہے۔ ایک ہفتے قبل پولیس اور مقامی لوگوں کی موجودگی میں دونوں فریقوں کو سمجھا بجھا کر معاملہ ختم کرا دیا گیا تھا، لیکن […]